تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
18 نومبر 2012
وقت اشاعت: 16:56

چائے ذیابیطس اور موٹاپے سے بچاؤ کیلئے مفید ہے،طبی تحقیق

لندن …برطانوی جریدے میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں چائے سے متعلق ایک دلچسپ انکشاف کیا گیا ہے جس کے مطابق چائے ذیابیطس اور موٹاپے سے بچا ؤ کیلئے مفید ہے ۔سوئیززلینڈ میں ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق چائے کے شوقین افراد یہ مشروب استعمال کر کے ناصرف ذیابیطس ٹائپ 2کے خطرے کو کم کر سکتے ہیں بلکہ اپنا وزن بھی گھٹا سکتے ہیں۔ روایتی چائے تقریباً ہر گھر میں بآسانی دستیاب ہوتی ہے جس میں مو جود صحت بخش جزو Flavonoidذیابیطس کے ساتھ ساتھ موٹاپے سے بھی بچاتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.