تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
19 نومبر 2012
وقت اشاعت: 18:33

خیبر ایجنسی: تین روزہ انسداد پولیو مہم شروع

خیبر ایجنسی میں 3 روزہ انسداد پولیو مہم شروع کردی گئی جس میں 2 لاکھ سے زیادہ بچوں کو پولیو سے بچاوٴ کے قطرے پلائے جائیں گے۔ محکمہ صحت حکام کے مطابق ملک کے دیگر علاقوں کی طرح خیبر ایجنسی میں بھی 3 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز کیا گیا ہے، اس مہم میں ساڑھے 450 سے زائد ٹیمیں 5 سال تک کی عمر کے 2 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاوٴکے قطرے پلائیں گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.