تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
22 نومبر 2012
وقت اشاعت: 20:12

یا دداشت تیزکر نا ہے تو نیند پو ری کریں،تحقیقی رپورٹ

واشنگٹن …ایک حالیہ سا ئنسی تحقیق کے مطا بق نیند کی کمی یا دداشت پر اثر انداز ہو تی ہے اور بہتر حا فظے کے لیے نیند پو ری کر نا نہایت اہم ہے ۔ امریکہ میں کی گئی اس تحقیق کے مطا بق اسکو ل جانے والے وہ بچے جو رات کی نیندلیتے ہیں وہ اسکو ل میں زیا دہ تیزی سے اپنا سبق یا د کر لیتے ہیں ۔ ما ہرین کا یہ بھی کہنا ہے رات میں مکمل نیند لینے سے نہ صرف اگلے دن دما غ تر و تازہ ہوتا ہے بلکہ جبکہ نیند کے دوران دما غ میں اسی سبق کو دہرانے کا عمل بھی جا ری رہتا ہے اور یو ں اسی دن کا سبق بہتر طور پر ذہن نشین بھی ہو جا تا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.