تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
11 فروری 2013
وقت اشاعت: 17:43

سندھ :خسرہ نے یکم فروری سے اب تک 9 بچوں کی جان لے لی

کراچی … خسرہ نے سندھ میں یکم فروری سے اب تک 9 بچوں کی جان لے لی۔ محکمہ صحت کے مطابق اس مہینے اب تک 316 بچے خسرہ کی بیماری کا شکار ہوئے، اب بھی 67 سے زائد بچے خسرہ میں مبتلا ہوکر اسپتالوں میں ہیں۔ سانگھڑ میں 3، میرپورخاص میں 2، حیدرآباد، مٹیاری، بدین اور دادو میں ایک ایک بچے کا خسرے کی وجہ سے انتقال ہوا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.