19 فروری 2013
وقت اشاعت: 19:32
مو با ئل فو ن خطر نا ک جرا ثیمو ں کا مسکن ، حالیہ تحقیق میں انکشا ف
نیویارک …اگر آ پ کو پتا چل جا ئے کہ آ پ کے ہا تھ میں مو جو د مو با ئل فون ہزاروں جر اثیموں سے بھر ا ہو ا ہے تو کیا آ پ اسے چھو نا پسند کر یں گے ؟ جی ہاں ایک حا لیہ تحقیق میں انکشا ف کیا گیا ہے کہ ہر وقت انسا نی ہا تھو ں میں رہنے والے مو با ئل فو ن خطر نا ک جر ا ثیمو ں کا مسکن ہو تے ہیں ۔ تحقیق کے مطا بق ایک عام مو با ئل سیٹ میں کسی بیت الخلا ء کے نل سے اٹھا رہ گنا زیا دہ خطر نا ک جراثیم پا ئے جا تے ہیں جو ہاتھو ں کے ذریعے معدے میں جا کر پیٹ کی بیمار یوں کا باعث بن سکتے ہیں ۔ما ہرین کا کہنا ہے کہ مو با ئل فو ن کے علا وہ کمپیوٹر کی بو رڈ بھی جر اثیم کا مسکن ہو تا ہے لہذا مو بائل اور کی بور ڈ کے استعما ل کے بعد ہا تھ دھو کر ہی کچھ کھانا پینا چا ہیے ورنہ خطر نا ک جر اثیم با آسانی معدے میں منتقل ہو سکتے ہیں ۔