تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
27 فروری 2013
وقت اشاعت: 13:35

میو اسپتال لاہور کے 5 وینٹی لیٹر خراب، مریض پریشان

لاہور…میو اسپتال لاہور کے پانچ وینٹی لیٹر خراب ہونے سے مریضوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق تین ہفتے پہلے خراب ہونے والے وینٹی لیٹرز کو مرمت کے لیے بھجوا دیا ہے۔میو اسپتال لاہور کے پانچ وینٹی لیٹر خراب ہونے سے مریضوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق تین ہفتے پہلے خراب ہونے والے وینٹی لیٹرز کو مرمت کے لیے بھجوا دیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.