تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
28 فروری 2013
وقت اشاعت: 19:56

فوکوشیما حادثہ: متاثرہ افراد میں سرطان کے امکانات بڑھ گئے،عالمی ادارہ صحت

ٹوکیو…جاپان میں فوکوشیما پاور پلانٹ حادثے سے متاثرہ افراد میں سرطان ہونے کے امکانات بڑھ گئے ہیں ، عالمی ادارہ صحت کی دو سو صفحات پر مبنی رپورٹ شائع کردی گئی ۔جس کے مطابق دو سال قبل فوکوشیما حادثے میں متاثر ہونے والے افراد میں سرطان ہونے کا خطرہ 4 فیصد بڑھ گیا ہے ، سب سے زیادہ متاثرہ علاقے میں خواتین میں یہ خطرہ 70 فیصد ہے ، جوعمر بھر کا thyroid کینسر بن سکتا ہے ،، رپورٹ کے مطابق جاپان کے اندر اور باہر رہنے والوں میں یہ خطرہ مختلف ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.