تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
2 مارچ 2013
وقت اشاعت: 7:16

پشاور میں تین روزہ انسداد پو لیو مہم کا آغاز 4 مارچ سے ہو گا

پشاور…پشاور میں تین روزہ انسداد پو لیو مہم 4 مارچ سے شروع کی جا رہی ہے۔ محکمہ صحت ذرائع کے مطابق پشار میں 4مارچ کو شروع ہونے والی تین روزہ انسداد پو لیو مہم کے دوران آٹھ لاکھ بچوں کو پو لیو سے بچاو کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے ۔جس کے لیے 22 ہزار ٹیمیں تشکیل دیدی گئی ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.