تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
19 مارچ 2013
وقت اشاعت: 9:18

زبر دستی مسکرا نا ڈیپریشن کا با عث بن سکتاہے

لندن…این جی ٹی…مسکرانے کو خوشی میں اضافے اور مو ڈ خو شگو ار کر نے کا ایک طر یقہ بتا یا جا تا ہے تا ہم ایک حالیہ تحقیق میں انکشا ف کیا گیاہے کہ زبر دستی مسکرانا ڈیپریشن میں اضا فے کا با عث بھی بن سکتاہے ۔ تحقیق میں بتایا گیا ہے ایسے ادارے جہاں ملازموں کو ہر وقت مسکر انے کے ہدا یت دی جا تی ہے وہاں کا م کر نے والے افراد ڈیپریشن کا شکا ر ہو سکتے ہیں ۔ماہرین کا کہناہے کہ زبر دستی مسکرانا کا م کر نے کی صلا حیت کو متا ثر کرتا ہے جبکہ قدرتی مسکر اہٹ نہ صر ف مو ڈ خو شگو ار بنا تی ہے جبکہ ذہنی صلا حیتوں پر بھی مثبت اثر ڈالتی ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.