تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
22 مارچ 2013
وقت اشاعت: 23:28

روزانہ پنیر کا استعما ل مثا نے کے کینسر کا با عث بن سکتا ہے

واشنگٹن....این جی ٹی....پیز ا اورچیزبر گر کے شوقین افراد کے لیے ایک اہم خبر یہ ہے کہ پنیر کا روزانہ استعما ل مثا نے کے کینسر کا با عث بن سکتاہے ۔ ماہرین صحت کا کہناہے کہ روزانہ 35 گر ام سے زیا دہ پنیر مثا نے کے کینسر کے خطر ے کو دوگنا کر دیتا ہے ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ وہ افراد جو نبا تا تی چکنا ئی کے بجا ئے حیاتیا تی چکنا ئی استعما ل کر تے ہیں ان میں کینسر کے مر ض کا خطرہ زیا دہ ہو تا ہے جبکہ غذا میں زیتون کے تیل ،مچھلی اور سبزیوں کا استعمال کینسر سے محفو ظ رکھنے میں اہم کر دار ادا کر تا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.