تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
9 اپریل 2013
وقت اشاعت: 10:13

انار کا جوس بینائی کے لئے بھی مفید ہے،طبی ماہرین

کراچی…ایک انار سو بیمار تو آپ نے سنا ہی ہوگا،ایک تحقیق کے مطا بق انار کا جوس آنکھوں کی روشنی میں اضافہ کرتا ہے۔طبی ماہرین کہتے ہیں روزانہ ایک گلاس انار کا جوس پینے سے بینائی تیز ہوتی ہے اور ساتھ ہی بلڈ پریشر جیسی بیماریوں سے نجات بھی ملتی ہے۔انار کھانے سے دل کی بیماریوں سے بھی بچا جا سکتا ہے۔انار میں موجود اینٹی اوکسیڈنٹس کولیسٹرول کنٹرول کرنے میں بھی مددگار ثابت ہوتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.