تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
12 اپریل 2013
وقت اشاعت: 8:24

لاہور اور گردونواح میں خسرہ کی وبا نے پھر سر اٹھالیا ہے

لاہور…لاہور اور گردونواح میں خسرہ کی وبا نے پھر سر اٹھالیا ہے ، میواسپتال میں خسرہ میں مبتلا ایک بچی جاں بحق ہو گئی لاہور میں میواسپتال انتظامیہ کے مطابق خسرہ کا شکار ہونے والی بچی شہناز لاہور کی رہائشی تھی۔ اس کی عمر 3سال تھی۔ شہناز کو گذشتہ روز اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خسرہ میں مبتلا 19مریضوں کو اسپتال لایا گیا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.