12 اپریل 2013
وقت اشاعت: 19:34
سبز چا ئے وزن کم اور آ نکھو ں کی بیماریوں سے بھی محفو ظ رکھتی ہے ،تحقیق
بیجنگ …سبز چائے جہاں وزن گھٹا نے اور معدہ کے امر اض میں فا ئدہ مند ہے وہیں یہ آ نکھوں کے لیے بھی بہترین ہے ۔ ایک حالیہ تحقیق کے مطا بق سبز چا ئے آ نکھوں کے انفیکشن سے محفوظ رکھتی ہے۔چینی تحقیق کے مطا بق سبز چا ئے میں پا ئے جا نے والے اجزاء آ نکھ میں انفیکشن پیدا کرنے والے خلیات کو ختم کر دیتے ہیں اور اس کا با قا عدہ استعمال مو تیا کی بیما ری کے خطرے کو بھی کم کر دیتا ہے ۔