تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
16 اپریل 2013
وقت اشاعت: 7:44

لاہور میں خسرہ کی وباء ، متاثرہ 2بچے جاں بحق

لاہور…لاہور میں خسرہ کی وباء سے متاثر2بچے جاں بحق ہو گئے۔ذرائع کے مطابق لاہور میں واقع چلڈرن اسپتال میں خسرہ سے متاثرہ 2 بچے زیر علاج تھے، اسپتال ذرائع نے دو بچوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔لاہور میں اس وقت خسرہ کی وباء سے متاثر ہونے والے56بچے مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.