تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
16 اپریل 2013
وقت اشاعت: 16:5

کو یت سب سے زیا دہ مو ٹے اور بنگلہ دیش اسمارٹ افراد کا ملک ہے

کویت سٹی …دنیا بھر میں مو ٹا پے کو صرف اسما رٹنس کا دشمن ہی نہیں بلکہ ایک بیماری بھی تصور کیا جا نے لگا ہے جس سے چھٹکار ا پا نا ضر وری ہے ۔دنیا بھر کے ممالک میں مٹا پے کے بڑھتے ہوئے رحجان اور مو ٹے افراد کی تعداد کے بارے میں ایک حا لیہ رپور ٹ میں دلچسپ حقا ئق سا منے آ ئے ہیں ۔ رپورٹ کے مطا بق دنیا بھر میں سب زیا دہ مو ٹے افرا د خلیجی ملک کو یت میں پا ئے جا تے ہیں جبکہ مٹا پے کے اس مقابلے میں امریکہ دو سرے نمبر پرہے۔رپو رٹ کے مطا بق ان ممالک میں زیا دہ تر افراد کے وزن اپنے قد کے مقابلے میں زیا دہ ہے جو صحت کے بنیا دی اصولو ں کے مطا بق مٹا پے کے زمرے میں آ تا ہے ۔ جبکہ اس رپو رٹ کے مطا بق بنگلہ دیش کو دبلے اور اسمارٹ کا ملک قرار دیا گیا ہے جہاں لو گو ں کا وزن سب سے کم ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.