تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
23 اپریل 2013
وقت اشاعت: 7:10

لاہور میں خسرہ کی وباء،مزید40بچے اسپتال منتقل

لاہور…لاہورمیں24گھنٹوں کے دوران میواسپتال میں خسرہ سے متاثرہ 40بچے داخل کئے گئے ۔ ذرائع کے مطابق میواسپتال لائے جانے والے40بچوں میں سے18بچوں کوطبیعت خراب ہونے پر آئی سی یو منتقل کر دیا گیا جبکہ بقیہ22بچے اسپتال کے وارڈ میں زیر علاج ہیں۔واضح رہے کہ صرف لاہور میں خسرہ کی وباء سے اب تک 62سے زائد بچے جاں بحق ہو چکے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.