تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
24 اپریل 2013
وقت اشاعت: 6:0

خراٹے لینے والے نیند کے باوجود تھکاوٹ کا شکار رہتے ہیں،ماہرین

کراچی…دن بھر کے کام کے بعد رات کو بھر پور نیند کا مزہ ہی کچھ اور ہے لیکن اگر آپ سونا چاہتے ہیں لیکن آس پا س کوئی خراٹے لینا والا موجود ہو تو کیا ہو۔ماہرین کہتے ہیں کہ نیند میں خراٹے لینے کی وجہ آکسیجن کا صحیح طریقے سے جسم میں داخل نہ ہونا ہے،جس سے جبڑے ، حلق ، زبان کے عضلات انتہائی پرسکون ہوجاتے ہیں۔کچھ لوگ خراٹوں کو معمولی بات سمجھتے ہیں لیکن حقیقت میں ایسا نہیں کیونکہ خراٹوں کے باعث آٹھ گھنٹے سونے کے باوجود آپ تھکاوٹ کا شکار رہتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.