تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
4 مئی 2013
وقت اشاعت: 18:5

پشاور کی بارہ یو نین کو نسلوں میں انسداد پو لیو مہم کا تیسرا دن

پشاور…پشاور کی بارہ یو نین کو نسلوں میں تین روزہ انسداد پو لیو مہم تیسرے روز بھی جا ری ہے۔ای پی آئی حکام کے مطابق پشاور کے بارہ یو نین کو نسلوں میں تین روزہ انسداد پو لیو مہم کے دوران ایک لاکھ سے زیادہ بچوں کو پو لیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے جن کیلئے تین سو سے زیادہ ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔ جو گھر گھر جا کر پانچ سال تک کے عمر کے بچوں کو پو لیو ویکسین پلائیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.