تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
11 اپریل 2011
وقت اشاعت: 13:9

مردوں کا گوشت کھانے والوں کی گمشدہ بہن کی لاش برآمد

اے آر وائی - بکھر : بکھر میں مردہ انسانوں کا گوشت کھانے والے افراد کی گمشدہ بہن کی لاش برآمد ہوگئی ہے اور اسے دفن کردیا گیا ہے۔



مردہ خوروں کی گمشدہ بہن کی لاش آصف پل کے قریب نہر سے برآمد ہوئی ۔پچیس سالہ نصرت بی بی حاملہ تھی ۔ تھانہ ملکیرہ نے ڈی این اے ٹیسٹ کے لئے اعضا لیبارٹری بھجوادیئے ہیں ۔اورلاش کی تدفین کر دی گئی ہے ۔پولیس ذرائع کے مطابق ابتدائی رپورٹ میں معلوم ہوا ہے کہ متوفیہ کے سر میں چوٹیں اور جسم پر تشدد کے نشانات تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.