تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
11 اپریل 2011
وقت اشاعت: 15:10

کراچی :داؤد انجینئرنگ کالج کے طلبہ کا احتجاج ،ٹائر جلائے

اے آر وائی - کراچی : کراچی میں داؤد انجیئرنگ کالج کے طلبہ نے ایچ ای سی کی تحلیل اور وفاق سے داؤد کالج کو سندھ حکومت کو منتقل کئے جانے کے خلاف مظاہرہ کیا۔



طلبہ نے نے نمائش چورنگی پر ٹائر جلائے ۔ جس سے ایم اے جناح روڈ پر ٹریفک جام ہوگیا۔طلبہ کا کہناہے تھاکہ حکومت ایچ ای سی کی تحلیل روکے اور داؤد انجینئرنگ کالج کو دوبارہ وفاق میں شامل کرے۔

صفحات

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.