تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:6

کراچی: بینک کا محافظ 90 لاکھ روپے لوٹ کر فرار

اے آر وائی - کراچی : کراچی میں ایک نجی بینک کا محافظ اپنے ساتھیوں کی مدد سے بینک سے نوے لاکھ روپے لے اڑا۔ کھارادر، جوڑیا بازار کے نجی بینک میں نوے لاکھ روپے کی ڈکیتی ہوئی ۔



پولیس کے مطابق کارروائی میں بینک کا سیکیورٹی گارڈ ملوث ہے جو گذشتہ شب سے بینک کی حفاظت پر مامور تھا۔ محمد انور کے شناختی کارڈ کے مطابق وہ پنجاب کے شہر چکوال کا رہائشی ہے ۔ڈکیتی کے بعد پولیس نے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.