تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:15

سکھر:غیر قانونی بنائے گئے پلازہ کو گرانے کے احکامات جاری

اے آر وائی - سکھر: علائقہ مکینوں کی شکایت کاڈی سی اونےتین سال بعد نوٹس لیتےہوئےایڈمنسٹریٹر کوغیرقانونی بنائی گئی پانچ منزلہ پلازہ کو ہٹانے کے احکامات جاری کر دئیے۔



مینارا روڈ پر واقع کچی آبادی کی سرکاری زمین پر غیر قانونی بنائی گئی پانچ منزلہ پلازہ کو فوری طور پر ڈی سی او سکھر نے ٹی ایم او سکھر عبدالشکور مھر کو ہٹانے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔



مزکورہ پلازہ ایک سرکاری کواٹروں کو گرا کر بنائی جا رہی تھی جو کہ ڈپٹی ڈائریکٹر کچی آبادی سکھر نے ایک شخص ذکی اللہ کو لاکھوں روپے کے عیوض غیر قانونی طور پر کچی آبادی دکھا کر جعلی الاٹ کر دیا گیا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.