تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:16

کراچی: نویں، دسویں کے طلبہ کو ایڈمٹ کارڈ جاری نہ ہوسکے

اے آر وائی - کراچی : کراچی میں میٹرک کے امتحانات کل سے شروع ہورہےہیں۔لیکن نویں اور دسویں جماعت کے طلبہ کو ایڈمٹ کارڈ جاری نہیں ہوسکے ہیں ۔ جس کے خلاف والدین اور طلبہ نے احتجاج کیاہے.



طلبہ اور والدین کاکہناہے کہ میٹرک بورڈ کی نااہلی کی وجہ سے ایڈمٹ کارڈ جاری نہیں کیے جاسکے ہیں ۔ جس کی وجہ سے طلبہ کا تعلیمی سال ضائع ہونے کا خدشہ پیداہوگیاہے ۔ انھوں نے اعلی حکام سے اپیل کی کہ وہ طلبہ کا مستبقل ضائع ہونے سے بچائیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.