تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:18

متحدہ شعبہ اطلاعات کے جوائنٹ انچارج کے گھر کے باہر فائرنگ

اے آر وائی - کراچی : کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ شعبہ اطلاعات کے جوائنٹ انچارج سیف عباس کے گھر کے باہر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی ۔ گذشتہ رات کار میں سوار نامعلوم افراد ایف بی ایریا بلاک دس میں واقع سیف عباس کے گھر باہر فائرنگ کرکے فرار ہوگئے۔ فائرنگ سے سیف عباس کی گاڑی کوئی جزی نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.