تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:18

تھانہ صدر چیچہ وطنی سے سات خطرناک ملزمان فرار

اے آر وائی - چیچہ وطنی : تھانہ صدر چیچہ وطنی سے سات خطرناک ملزمان فرار ہوگئے۔ پولیس نے دوبارہ گرفتاری کے لئے علاقے ناکہ بندی کرکے تلاش شروع کردی ہے۔



فرار ہونے والے ملزمان میں پانچ اغوا برائے تاوان اور دو قتل کے وارداتوں میں ملوث ہیں۔ حکام کے مطابق غفلت برتنے پر ایس ایچ او تھانہ صدر چیچہ وطنی سمیت عملے کے ساتھ اہلکاروں کو گرفتار کرکے اکے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.