تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:23

سکھرسول اسپتال میںسوئی گیس کی لوڈشیڈنگ کےباعث آپریشن ملتوی

اے آر وائی - سکھر: سول اسپتل سکھرکےآرتھو پیٹھک آپریشن تھریٹر میں سوئی گیس کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے اسپتال میں داخل سینکڑوں مریضوں کی آپریشن ملتوی کر دیے گئی ہیں۔



سول اسپتال ذرائع کے مطابق گذشتہ کئی روز سے آرتھو پیٹھک آپریشن تھیٹر میں سوئی گیس کی لوڈ شیڈنگ کے باعث ہڈیوں کے آپریشن نہ ہو سکے۔



سول اسپتال میں داخل مریضوں میں انتہائی بیچینی پائی جاتی ہے جبکہ اسپتال میں زیر علاج مریضوں نے بتایا کہ وہ دور دراز علاقوں سے آپریشن کے لیے اسپتال میں داخل ہیں آپریشن نہ ہونے سے انہیں شدید پریشانی کا سامنہ کر نا پڑھ رہا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.