تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:23

کراچی: دہشت گردی کے تازہ واقعات، دو افراد جاں بحق

اے آر وائی - کراچی: رشنیوں کے شہر کراچی میں دہشت کی فضا بر قرار ہے۔گذشتہ روز سے اب تک نشانہ وار قتل، فائرنگ اور مختلف واقعات میں نو افراد اپنی جان سے دھو بیٹھے ۔



۔شہر میں رونما ہونے تازہ واقعات میں دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ رنچھوڑ لائن کے علاقے میں موٹر سائیکل پر سوار نا معلوم افراد نے اسٹاپ پر کھڑے شہریوں پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ایک نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ ادھر ملیر سٹی میں ایک میدان سے پولیس کانسٹیبل ایوب کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.