تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:58

خیرپور:پرانی دشمنی پر فائرنگ ،خاوندجاں بحق،بیوی زخمی

اے آر وائی - خیرپور : خیرپور میں پرانی دشمنی پر مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ اس کی بیوی زخمی ہوگئی ۔ پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ہے .



محلہ شہید آباد میں پرانی دشمنی پر مسلح افراد نے فائرنگ کرکے 25سالہ منٹھار پھلپوٹو کو ہلاک کیا جبکہ فائرنگ میں اس کی 22سالہ بیوی زخمی ہوئی ۔ اہل محلہ نے ایک ملزم گل محمد پھلپوٹوکو پکڑ کرپولیس کے حوالے کردیاجبکہ دیگر ملزمان فرار ہوگئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.