تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:0

لاہور:ہربنس پورہ میں نہرسےسربریدہ لاش برآمد

اے آر وائی - لاہور : لاہور کے علاقے ہربنس پورہ میں نہر سے پچیس سالہ شخص کی سربریدہ لاش برآمد ہوئی ہے۔ لاہور پولیس کے مطابق نہر سے ملنے والی لاش ایک سے ڈیڑھ ماہ پرانی ہے اور نامعلوم شخص کو قتل کرنے کے بعد اس کی گردن اتاری گئی پھر ایک بوری میں پتھر باندھ کر اسے پانی میں بہا دیا گیا۔ پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرلیا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.