تازہ ترین سرخیاں
 شہر شہر کی خبر 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:2

کوئٹہ:3دہشت گرد گرفتار،ایک ہزارکلوگرام بارودی موادبرآمد

اے آر وائی - کوئٹہ : کوئٹہ کے علاقے نواحی کلی میں زرغون آباد پولیس نے تین دہشت گردوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے ایک ہزار کلو گرام بارودی مواد برآمد کرلیا۔



ذرائع کے مطابق ۔پولیس نےبارود سے بھری دو گاڑیاں بھی قبضے میں لے لی ہیں گرفتار ہونے والے میں ایک دہشت گرد ازبک ہے جبکہ دو کا تعلق کوئٹہ سے ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.