تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
6 اپریل 2014
وقت اشاعت: 11:17

تھری ڈی اینی میٹڈ فلم ریو۔ٹو11 اپریل کو ریلیز کی جائے گی

جیو نیوز - لاس اینجلس … نئی تھری ڈی اینی میٹڈ فلم ریو۔ ٹو11 اپریل کو ریلیز کیلئے تیار ہے۔ نیلے پرندے کے گرد گھومتی تھری ڈی فلمریو ٹو کی کہانی بلیو اس کی بیوی جیول اور تین بچوں کے گرد گھومتی ہے۔ دونوں اپنے بچوں کوعام پرندوں کی طرح زندگی گزارنے کاطریقہ سکھانے امیزون کے جنگلات میں لے جاتے ہیں۔ جہاں نت نئے تجربات اور دلچسپ واقعات پیش آتے ہیں۔فلم رواں سال11اپریل کو امریکا میں ریلیز کردی جائیگی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.