تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
10 اپریل 2014
وقت اشاعت: 16:32

عالیہ بھٹ والد مہیش بھٹ کی فلم میں کام کرنے کو بے چین

جیو نیوز - ممبئی …عالیہ بھٹ اپنے والدمہیش بھٹ کی فلم میں کام کرنے کو بے چین ہیں،لیکن ان کا کہنا ہے کہ فلم عاشقی ٹو جیسی ہونی چاہیے۔فلم اسٹوڈنٹ آف دا ایئر سے بالی وڈ میں انٹری دینے والی عالیہ بھٹ کو عاشقی 2 اتنی پسند ہے کہ انہوں نے اپنے والدمہیش بھٹ سے اپنے لیے بھی ایسا ہی اسکرپٹ لکھنے کی فرمائش کردی۔عالیہ کہتی ہیں کہ انہیں یقین ہے کہ مہیش بھٹ ان کیلئے ایسی ہی فلم ضرور بنائیں گے۔ عالیہ بھٹ ان دنوں اپنی نئی فلم ٹو اسٹیٹس کی تشہیر میں مصروف ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.