تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
19 اپریل 2014
وقت اشاعت: 11:5

بالی ووڈ فلم ”ٹواسٹیٹ“ کے ہیرو ہیروئن فلم دیکھنے سینما پہنچ گئے

جیو نیوز - ممبئی… فلم ٹو اسٹیٹ نے ریلیز کے پہلے ہی دن شائقین سے خود داد سمیٹی ، ممبئی میں فلم دیکھنے کیلیے آنے والے شائقین اس وقت حیران رہ گئے جب سینماوٴں میں فلم کے ہیرو ارجن کپور ہیروئن عالیہ بھٹ اورڈائریکٹر کرن جوہر بھی پہنچ گئے۔اس موقع پر عالیہ بھٹ کا کہنا تھا کہ فلم کے پہلے دن انہیں شہریوں کا رد عمل اچھا لگا۔ عشق زادے سے شہرت پانے والے ارجن کپور نے کہا کہ فلم میں ان کا کردار ان کی حقیقی زندگی سے قریب ہے۔فلم کی کہانی کالج میں پڑھنے والے دومختلف ریاستوں کے طلبہ کے گرد گھومتی ہے ، جن کی پریم کہانی میں خاندان والے دیواربن جاتے ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.