26 اپریل 2014
وقت اشاعت: 21:45
جیو کی آئندہ رمضان ٹرانسمیشن کانام”پاکستان رمضان“ ہوگا، ڈاکٹر عامر لیاقت
جیو نیوز - کراچی…جیو ٹی وی کے ہردلعزیز میزبان ڈاکٹرعامر لیاقت حسین نے آئندہ رمضان ٹرانسمیشن کے نام کا اعلان کردیا ہے۔ ڈاکٹرعامرلیاقت حسین کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ہماری آئندہ رمضان ٹرانسمیشن کا نام ”پاکستان رمضان“ ہوگا۔