تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
28 اپریل 2014
وقت اشاعت: 0:10

زمادبیگ پہلے پاکستان آئیڈل بن گئے،انکا مقابلہ محمد شعیب سے تھا

جیو نیوز - کراچی…زمادبیگ پہلے پاکستان آئیڈل بن گئے،اور انھوں نے اتوار کی شام محمد شعیب کو ہرا کر موسیقی کاملک میں سب سے بڑا اعزاز اپنے نام کیا۔سراوراندازکاسب سے بڑااعزازجیتنے والے زماد بیگ کا تعلق منڈی بہاوٴ الدین سے ہے۔پاکستان آئیڈل میں زماد بیگ کا مقابلہ محمد شعیب سے تھا۔اس موقع پر انھیں جیو ٹی وی کے صدر عمران اسلم نے فاتح کا اعزاز اور انعامی رقم دی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.