تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
2 مئی 2014
وقت اشاعت: 22:13

بیٹ مین اپنے بیٹے کے ہمراہ اینی میٹڈ فلم کے نئے ٹریلر جاری

جیو نیوز - نیویارک…بیٹ مین اپنے بیٹے کے ہمراہ جلوہ گر ہونے کو تیار ہے، اینی میٹڈ فلم کے نئے ٹریلر جاری کر دئیے گئے ہیں۔ڈی سی کامکس کا مشہور و معروف سوپر ہیرو ا س بار اپنے بیٹے کو برائی سے بچانے کی کوشش کرتا نظر آرہاہے۔برائی کے خاتمے کی جنگ کے ساتھ بیٹ مین اس کہانی میں کئی سالوں سے گمشدہ اپنے بیٹے کو بدلے کے برعکس امن کے راستے پر گامزن کرنے کی کوشش کرتا ہے۔اینمیٹد کامک بک فلم کے ہدایتکار ایتھن سپالڈنگ ہیں۔وارنر ہوم ویڈیو کی سن آف بیٹ مین چھ مئی کو ریلیز کی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.