14 مئی 2014
وقت اشاعت: 5:24
ہالی ووڈ کی نئی تھرلر مووی’ دی ٹو فیسز آف جنوری‘ کا پریمیر
جیو نیوز - لندن …ہالی ووڈ کی نئی تھرلر مووی’ دی ٹو فیسز آف جنوری‘ کا پریمیر شو لندن میں ہوا،جس میں فلم کے ڈائریکٹر سمیت کاسٹ اور اسٹار ز نے شرکت کی۔فلم کی کہانی ایک جعل ساز آرٹسٹ،اس کی بیوی اور ایک اجنبی کے گرد گھومتی ہے،جو ایک پولیس افسر کے قتل کے بعد ملک سے فرار ہونے کی کوشش کرتے ہیں۔فلم 16 مئی کو یورپی سنیماؤں کی زینت بنے گی۔