تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
20 مئی 2014
وقت اشاعت: 0:49

فلمی سپر مین ہو گیا پرانا، جیٹ پیک سے اصلی سپر مین بن جائیں!

جیو نیوز - واشنگٹن …فلموں میں فرضی طور پر اڑنے والے سپر مین اب پرانے ہوگئے، جیٹ پیک کی مدد سے اب انسان اصل میں پرواز کررہے ہیں۔ واشنگٹن میں جیٹ پیک پہنا شخص ہوا میں کئی فٹ اونچی اڑان بھرتا نظر آیا۔“دی فیوچر از ہیر“ فیسٹیول میں ہائیڈروجن اور نائیٹروجن کی طاقت سے لیس جیٹ پیک پہنے شخص نے اڑان بھری اور سب کو حیران کردیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.