تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
20 مئی 2014
وقت اشاعت: 10:29

جیکی شیروف کے بیٹے ٹائیگر شیروف کی فلم’ہیروپنتی‘ کے نئے ڈائیلاگ پروموز

جیو نیوز - ممبئی …این جی ٹی … جیکی شیروف کے بیٹے ٹائیگر شیروف کی آنے والی نئی ایکشن فلم ” ہیروپنتی “ کے ٹریلر اور گانوں کے بعد نئے ڈائیلاگ پرومو ز بھی ریلیز کر دئیے گئے ہیں۔ ہدایتکار صابر خان کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی گھومتی ہے دو پیار کے متوالوں کے درمیان جو زمانے کی لگائی گئی پابندیوں کو ماننے سے انکاری ہیں ور اپنے پیار کو پانے کے لئے جان کی بازی لگا دیتے ہیں۔ ایکشن اور رومانس سے بھر پور اس فلم کو دنیا بھر میں 23 مئی کو نمائش کیلئے پیش کیا جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.