تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
21 مئی 2014
وقت اشاعت: 23:0

فرانس:کانز فلم فیسٹیول میں ”ٹو ڈیز،ون نائٹ“کا شاندار پریمیئر

جیو نیوز - پیرس…فرانس میں جار ی کانز فلم فیسٹیول میں فلم ”ٹو ڈیز ،ون نائٹ“کا شاندار پریمئر ہوا۔ دو مرتبہ کانز ایورڈ یافتہ فلم ساز ڈرڈینی برادرز کی نئی فلم ”ٹو ڈیز ،ون نائٹ “کے پریمیئر میں فلم کے مرکز کرداروں نے شرکت کی۔ ریڈ کارپٹ پر ہالی وڈ کے معروف اداکاروں کے علاوہ بالی وڈ اداکارہ ایشوریا رائے بچن نے بھی جلوے بکھیرے ۔فلم کی کہانی میاں بیوی کی ہے جو اپنی نوکری بچانے کی کوشش میں مصروف ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.