تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
9 جون 2014
وقت اشاعت: 10:17

نیواڈا کی حسینہ نیا سانشیز نے مس امریکا 2014 کا مقابلہ جیت لیا

جیو نیوز - نیویارک....مس امریکا 2014کا تاج نیواڈا کی Nia Sanchez کے سرسج گیا۔لوزیانا میں ہوا مس امریکا 2014 کا 63 واں سالانہ مقابلہ۔ جس میں امریکا بھر سے آئی 50 حسیناوں نے شرکت کی اور تائے کوانڈو میں بلیک بیلٹ رکنے والی مس نیواڈاNia Sanchez نے یہ مقابلہ اپنے نام کرلیا.نارتھ ڈیکوٹا کی Audra Mari دوسرے نمبر پر رہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.