24 جون 2014
وقت اشاعت: 12:15
بالی ووڈرومانٹک تھرلر فلم’ایک ولن‘نئے ڈائیلاگ پروموز جاری
جیو نیوز - ممبئی ..... بالی ووڈ کی نئی رومانٹک تھرلر فلم’ایک ولن‘نئے ڈائیلاگ پروموز جاری کرد ئیے گئے ہیں۔فلم میں سدھارتھ ملہوترا ایک منفرد انداز میں نظر ائیں گے۔اک ولن میں سدھارتھ کا ساتھ ’عاشقی ٹو‘ کی ہیروئن شردھا کپور نے نبھایا ہے، جبکہ رتیش دیش مکھ بھی جلوہ گر ہورہے ہیں۔ فلم کامیوزک انکت تیواری، متھوں اور پریتم نے ترتیب دیا ہے۔ فلم27 جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔