30 جون 2014
وقت اشاعت: 5:37
فیفا ورلڈ کپ:کوسٹاریکا نے یونان کو ہرادیا
جیو نیوز - فیفاورلڈ کپ..... کوسٹاریکایونان کو شکست دے کر ورلڈکپ کےکوارٹرفائنل میں پہنچ گیا۔ کوسٹاریکا نےیونان کوپینالٹی شوٹ آئوٹ پرشکست دی، پینالٹی شوٹ آئوٹ پراسکور3-5 رہا، کوارٹرفائنل میں کوسٹاریکا کا مقابلہ ہالینڈسےہوگا۔