تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
11 جولائی 2014
وقت اشاعت: 0:25

وڈیو گیم ہیونلی سورڈ پر مبنی فلم ستمبر میں ریلیز کیلئے تیار

جیو نیوز - نیویارک.........مقبول وڈیو گیم پر مبنی فلم ’’ہیونلی سوارڈ‘‘ستمبر میں ریلیز کے لیے تیار ہے،نیٹ ۔ایڈوینچر اور فینٹیسی پر مبنی یہ ہے 2007کی مشہور ویڈیو گیم ہیونلی سورڈ پر مبنی نئی انیمیٹیڈ فلم،فلم کی کہانی میں ویڈیو گیم کی طرح نیریکو نامی خاتون جنگجو کا مرکزی کردار ہے۔لال بالوں والی اس نڈر خاتون کا تعلق ایک قدیم قبیلے سے ہے جس کی ملکیت میں ہزاروں سال پرانی ایک آسمانی تلوارہے۔بریڈ فوکس ہوون اور ڈیوڈ wohl کی یہ پیشکش ٹوڈ فارمر کی تحریر پر مبنی ہے۔ویڈیو گیم پر مبنی فلم ’’ہیونلی سوارڈ‘‘رواں سال 2ستمبر کو ریلیز کی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.