تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
15 جولائی 2014
وقت اشاعت: 7:42

"مورٹل کومبیٹ ایکسـ" ویڈیو گیم کا نیا ٹریلر جاری

جیو نیوز - نیویارک...... این جی ٹی....... مار دھاڑ کے دیوانوں کیلئے خوشخبری یہ ہے کہ ایکشن سے بھرپورویڈیو گیم مورٹل کومبیٹ ایکس کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ ہدایت کار ایڈ بون کی ڈائرکشن میں بننے والا یہ ویڈیو گیم اگلی نسل کی ٹیکنالوجی کو مد نظر رکھتے ہوئے بنا یا گیا ہے جس میں کردار نت نئے جدید ہتھیاروں کا استعمال کرتے ہوئے دکھائی دینگے۔وارنر برادرز کی پروڈکشن میں بننے والا یہ ویڈیو گیم آئندہ برس ریلیز کیا جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.