تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
20 جولائی 2014
وقت اشاعت: 11:54

مارشل آرٹ کے بے تاج بادشاہ بروس لی کی 41 ویں برسی

جیو نیوز - ہانگ کانگ .....این جی ٹی .....مارشل آرٹ کی دنیا کے بے تاج بادشاہ بروس لی کے مداح آج ان کی 41 ویںبرسی منا رہے ہیں۔ بروس لی نے دنیا کو ہانگ کانگ کی مارشل آرٹ فلموں سے متعارف کرایا اور موت کے 41سال بعد بھی ان کا نام شہرت کی بلندیوں پر ہے۔ بروس لی سے پہلے کنگ فو فلمیں صرف مارشل آرٹ کے پرستاروں تک محدود تھیںلیکن بروس لی نے یہ سب بدل دیا۔’انٹر دی ڈریگن‘ اور’فسٹ آف فیوری‘ جیسی فلمیں دینے والے اداکار بروس لی دماغ کی سوجن کے باعث صرف 32سال کی عمر میں جہان فانی سے کوچ کرگئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.