3 اگست 2014
وقت اشاعت: 6:6
نائٹ ایٹ دی میوزیم " سیکرٹ آف دی ٹامب" کا پہلا ٹریلر جاری
جیو نیوز - نیویارک.... این جی ٹی....ہالی وڈ فلم ’نائٹ ایٹ دی میوزیم‘ سیریز کے نئے سیکیوئل" سیکرٹ آف دی ٹامب" آف دی ٹامب کا پہلا ٹریلر منظر عام پر آگیا ہے۔کہیں شرارتوں کہیں حماقتوںپر مبنی اس ٹریلر میں کہیں تو خوفناک مناظر ہیں تو کہیںخونخوار ڈائنو سار جو دیکھنے والوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیں گے۔امریکی ہدایتکار شان لیوی کی ڈائریکشن میں بننے والی اس فلم کی کاسٹ میں بین اسٹلر، روبن ولیمزاور ربیل ولسن موجود ہیں جورواں برس اٹھارہ دسمبر کو ریلیز کر دی جائے گی۔