تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
18 اگست 2015
وقت اشاعت: 6:5

ہالی وڈ کی نئی فلم ’ٹرمینیٹر جینیسس‘ دھوم مچانے کیلئے تیار، آج ریلیز ہوگی

جیو نیوز - ہالی وڈ...........ہالی وڈ کے لیجنڈری اداکار آرنلڈ شیوازنگر اور ان کی مشہور زمانہ ٹرمینیٹر فرنچائز کی نئی فلم ’ٹرمینیٹر جینیسس‘ ایک بار پھر باکس آفس پر تہلکہ مچانے کے لیے تیار ہے۔ آرنلڈ شیوازنگر کی ایوارڈ یافتہ اداکاری والی ٹرمینیٹر سیریز کی نئی فلم ’ٹرمینیٹر جینیسس‘ آج سے سنیما گھروں کی زینت بننے جارہی ہے۔ ’ٹرمینیٹر جینیسس‘ کے پہلے 3دن کے تمام شوز بک ہوچکے ہیں، فلمی پنڈت امید ظاہر کر رہے ہیں کہ فلم پہلے ہی ویک اینڈ میں 34ملین ڈالرز تک کا بزنس کر لے گی، ’ٹرمینیٹر جینیسس‘ آرنلڈ شیوازنگر کی مشہور فلمی سیریز ٹرمینیٹر کا نیا تسلسل ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.