تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
18 اگست 2015
وقت اشاعت: 16:52

ہالی وڈ ایکشن تھرلر "مشن امپوسیبل روگ نیشن"کانیا ٹریلر جاری

جیو نیوز - لاس اینجلس ......جاسوسی پر مبنی بلاک بسٹرسیریزکی پانچویں فلم "مشن امپوسیبل روگ نیشن"کانیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔فلم میں اداکار ٹام کروز ہیرو کے روپ میں ایک مرتبہ پھر نامکمل مشن کی تکمیل کرتے دکھائی دینگے ۔ فلم 31جولائی کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.