تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
20 اگست 2015
وقت اشاعت: 1:48

ہالی وڈ فلم ’’آنٹ مین‘‘کا لندن میں پریمیئر

جیو نیوز - لندن .......لندن میں ہالی ووڈ کی فلم ’’دا آنٹ مین‘‘ کا پریمیئر ہوا۔ فلم 17جولائی کو ریلیز کی جائے گی۔ یہ فلم بلاک بسٹر کامک بک آنٹ مین سے ماخوذ ہے۔ پریمئر میں اداکار مائیکل ڈگلس نے بھی اپنی فیملی کے ساتھ شرکت کی۔ دو روز پہلے ہی مائیکل ڈگلس کی والدہ کا انتقال ہوا تھا۔ تقریب میں پال Rudd سمیت فلم کی دیگر کاسٹ بھی موجود تھی۔ سنسنی خیز فلم اینٹ مین ایک نہایت ذہین سائنس دان کی کہانی ہے جو اپنی غیر معمولی صلاحیتوں کے ذریعے دشمنوں کا مقابلہ کرتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.